Punjab traffic fines decreased. Here are the revised fines.
◀️ہیلمٹ کی خلاف ورزی کا جرمانہ 2000 سے کم کرکے 1000 روپے کرنے کی تجویز
◀️رکشہ پر سگنل کی خلاف ورزی یا اوور لوڈنگ کرنے پر جرمانہ 3000 سے کم کرکے 1000 روپے کرنے کی تجویز
◀️رانگ وے یا ون وے کی خلاف ورزی پر جرمانہ 2000 سے کم کرکے 1200 روپے کرنے کی تجویز
◀️سگنل کراس کرنے کی خلاف ورزی پر جرمانہ 1000 سے کم کرکے 500 روپے کرنے کی تجویز
◀️اوور سپیڈنگ پر جرمانہ 2500 سے کم کرکے 1500 روپے کرنے کی تجویز
◀️کم عمر ڈرائیونگ پر جرمانہ 5000 سے کم کرکے 2500 روپے کرنے کی تجویز
