📢 New 9th Class Tarjuma Tul Quran pairing scheme | Official Education & News Updates
ترجمۃ القرآن (نئی نویں جماعت) کے پیپر میں یہی پیئرنگ اسکیم فالو ہوگی اسی کے مطابق اپنی تیاری جاری رکھیں🎯 اور اسے آگے بھی شیئر کریں۔

📢 ترجمۃ القران نہم کلاس اہم ترین مختصر سوالات
1-سورۃ المریم کی تلاوت سن کر نجاشی نے کیا کہا؟
2-سورۃ الانبیاء کی ایک فضیلت تحریر کریں۔
3-سورۃ الانبیاء کے آخر میں کس چیز کا بیان ہے؟
4-سورۃ الحج میں جہاد کی اجازت کس کے خلاف دی گئی؟
5-سورۃ الفرقان کو یہ نام کیوں دیا گیا ہے؟
6-سورۃ الشعراء کا یہ نام کیوں رکھا گیا ہے؟
7-سورۃ الشعراء کے آغاز میں کیا بیان ہے؟
8-مشرکینِ مکہ اور دوسرے نافرمانوں کو کیوں متوجہ کیا گیا ہے؟
9-سورۃ النمل میں حضرت سلیمان علیہ السلام کا ذکر کس طور پر آیا ہے؟
10-قارون کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
11-سورۃ العنکبوت کے اہم علمی و عملی نکات میں سے کوئی سے تین تحریر کریں۔
12-رومی اور ایرانی کون لوگ تھے؟
13-سورۃ لقمان کے اہم علمی و عملی نکات تحریر کریں۔
14-سورۃ السجدہ کے کوئی سے دو اہم علمی و عملی نکات تحریر کریں۔
15-سورۃ السبا میں کن دو انبیاء کرام علیہم السلام کا تذکرہ ہے؟
16-سورۃ سبا کے آخر میں کیا بیان فرمایا گیا ہے؟
17-سورۃ یٰسین کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
18-سورۃ یٰسین کے علمی و عملی نکات تحریر کریں۔
19-سورۃ الصافات میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ذکر کس طور پر آیا ہے؟
20-سورۃ ص کے اختتام پر کن انبیاء کرام علیہم السلام کا تذکرہ آیا ہے؟













