📢 Important and Easy Essays for Matric English Board Exams 2026
دہم جماعت کے بورڈ امتحانات 2026 کی تیاری کے لیے انگلش کے وہ اہم Essays سامنے آ گئے ہیں جو گزشتہ بورڈ پیپرز میں بار بار پوچھے جاتے رہے ہیں۔ اساتذہ کرام اور طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان مضامین کو ترجیحی بنیادوں پر تیار کریں تاکہ امتحان میں بہتر کارکردگی حاصل کی جا سکے۔ خاص طور پر پہلے پانچ Essays کو زیادہ اہم قرار دیا گیا ہے۔
🔘 Essays
(پہلے 5 Essays بہت زیادہ اہم ہیں، انہیں ترجیحی بنیادوں پر تیار کریں)
1) My Favorite Personality
2) (Quaid-e-Azam / Allama Iqbal) (M.Imp)
3) Courtesy
4) Sports and Games (M.Imp)
5) True Muslim (M.Imp)
6) My Last Day at School
Health
7) My Hobby (M.Imp)
8) A Hockey Match / Cricket Match (M.Imp)
9) My Best Friend
10) My School