Hardship Transfer – Explanation for Verification and Status
🚨 Many teachers are asking these questions:
👈 Why is verification happening when our status change has not happened? ?
👈 Or how is verification possible without status???
Clarification is necessary in this regard
☑️ The procedure for Hardship Transfer is different from normal transfers.
☑️ In this, first verification happens, later status is updated.
🔹 Verification is done because many
- Papers are incomplete
- There is an error in the documents
- Medical certificate is suspicious or incomplete
🔹 The concerned authority thoroughly checks all the applications
- Cases that are correct are verified and sent to Lahore
- Incomplete or incorrect cases are rejected
🔹 Final merit after re-verification in Lahore
- Only correct and original cases are approved
- And then their status changes
☑️ So the reason why the status is not changing right now is that the verification process is ongoing.
☑️ Don’t worry, all this is happening as per the rules.
Thank you!
Next and important step of Hardship Transfer
CEO Procedure (Approval or Rejection of Application)
Application from another district:
CEO will download all applications from another district.
CEO will review each application by looking at the vacancies and surplus or deficiency.
CEO will issue or not issue NOC as per the decision of the committee.
Only one NOC will be given for a post.
Same district application:
CEO will download all applications from the same district.
CEO will check the documents of the applicant.
CEO will recommend or not recommend the candidate as per the decision of the committee.
Note:
No recommendation will be made till NOC is issued.
Only one candidate can be recommended for a post.
Complaint Procedure:
If a complaint is received on a post, CEO will put the post on hold.
No orders will be issued on that post till the complaint is decided.
انتہائی اہم ہدایت
ہارڈ شپ ٹرانسفرز
محترم سی ای اوز، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز
ہارڈ شپ ٹرانسفرز کے لیے رہنما ہدایات منسلک ہیں، جن پر درخواست گزاروں کی سفارش کرتے وقت عمل کیا جانا لازم ہے:
1۔ وہ سرپلس استاد/استادہ جو سابقہ مراحل میں ریشنیلائزیشن کے تحت ٹرانسفر ہو چکا/چکی ہو، اسے اس سکول کے لئے زیرِ غور نہ لایا جائے جہاں سے وہ ریشنلائز ہوا/ہوئی تھی۔
2۔ جن اسکولوں میں ہارڈ شپ ٹرانسفر کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں، وہاں کیٹیگری وائز آسامیوں کے مقابل سرپلس اور شارٹیج کے اعداد و شمار واضح طور پر درج کیے جائیں۔
3۔ سفارشات صرف اُن اسکولوں کے لیے کی جائیں جہاں متعلقہ کیٹیگری کا کوئی سرپلس استاد دستیاب نہ ہو۔
4۔ اگر کسی استاد نے غلطی سے ویڈلاک بنیاد پر درخواست دی ہو تو اُسے شادی کی بنیاد پر بھی زیرِ غور لایا جا سکتا ہے۔
5۔ شادی کی بنیاد پر ٹرانسفر پوری سروس کے دوران صرف ایک مرتبہ حاصل کی جا سکتی ہے۔
6۔ براہِ کرم اس پیغام کی وصولی کی تصدیق کریں اور ہارڈ شپ کیسز کی سفارش کرتے وقت ان ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔
نیک تمناؤں کے ساتھ،
ڈی جی (مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن)
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب
MOST IMPORTANT
Hardship Transfers
Respected CEOs, DEAs
Guidelines for hardship transfers is attached here which should be followed for recommendation of applicants :-
- The surplus teacher who has transferred under rationalisation in previous rounds should not be considered for origin school from where he/she has rationalised.
- In each school where hardship applications received, statistics of surplus and shortage are mentioned against the category wise posts.
- Recommendations should be only in those schools where no surplus teacher available of that category.
- If any teacher applied wrongly on wedlock basis may be considered on marriage basis as well.
- On Marriage basis, only one time chance of transfer can be availed in whole service.
- Kindly acknowledge this message and follow these guidelines while recommending of hardship cases.
Regards,
DG (M&E) SED
ہارڈشپ ٹرانسفر – وضاحت برائے ویریفیکیشن اور اسٹیٹس
🚨 کافی اساتذہ کی جانب سے یہ سوالات سامنے آ رہے ہیں:
👈 جب ہمارا اسٹیٹس چینج نہیں ہوا تو ویریفیکیشن کیوں ہو رہی ہے؟ ؟
👈 یا اسٹیٹس کے بغیر ویریفیکیشن کیسے ممکن ہے؟؟؟
اس حوالے سے وضاحت ضروری ہے
☑️ ہارڈشپ ٹرانسفر کا طریقہ کار عام تبادلوں سے مختلف ہوتا ہے۔
☑️ اس میں پہلے ویریفیکیشن ہوتی ہے، بعد میں اسٹیٹس اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔
🔹 ویریفیکیشن اس لیے کی جاتی ہے کیونکہ کئی
- کاغذات نامکمل ہوتے ہیں
- ڈاکومنٹس میں غلطی ہوتی ہے
- میڈیکل سرٹیفکیٹ مشکوک یا نامکمل ہوتا ہے
🔹 متعلقہ اتھارٹی تمام درخواستوں کی مکمل جانچ پڑتال کرتی ہے
- جو کیسز درست ہوں، وہ ویریفائی کر کے لاہور بھجوا دیے جاتے ہیں
- نامکمل یا غلط کیسز کو ریجیکٹ کر دیا جاتا ہے
🔹 لاہور میں دوبارہ جانج پڑتال کے بعد فاٸنل میرٹ
- صرف درست اور اصل کیسز اپروو ہوتے ہیں
- اور پھر ان کا اسٹیٹس چینج ہوتا ہے
☑️ لہٰذا ابھی اسٹیٹس نہ بدلنے کی وجہ یہ ہے کہ ویریفیکیشن کا عمل جاری ہے۔
☑️پریشان نہ ہوں، یہ سب رولز کے مطابق ہو رہا ہے۔
شکریہ!
ہارڈشپ ٹرانسفر کا اگلا مرحلہ اور اہم مرحلہ
سی ای او کا طریقۂ کار (درخواست منظور یا مسترد کرنا)
دوسرے ضلع کی درخواست:
سی ای او دوسرے ضلع کی تمام درخواستیں ڈاؤن لوڈ کرے گا۔
سی ای او خالی اسامی اور سرپلس یا کمی دیکھ کر ہر درخواست کا جائزہ لے گا۔
کمیٹی کے فیصلے کے مطابق سی ای او NOC جاری کرے گا یا جاری نہیں کرے گا۔
ایک پوسٹ کے لیے صرف ایک ہی NOC دی جائے گی۔
اسی ضلع کی درخواست:
سی ای او اسی ضلع کی تمام درخواستیں ڈاؤن لوڈ کرے گا۔
سی ای او درخواست گزار کے کاغذات چیک کرے گا۔
کمیٹی کے فیصلے کے مطابق سی ای او امیدوار کی سفارش کرے گا یا نہیں کرے گا۔
نوٹ:
جب تک NOC جاری نہیں ہوگا، سفارش نہیں کی جائے گی۔
ایک پوسٹ کے لیے صرف ایک امیدوار کی سفارش ہو سکے گی۔
شکایت کا طریقہ:
اگر کسی پوسٹ پر شکایت آئے گی تو سی ای او اس پوسٹ کو روک دے گا (On Hold)۔
شکایت کا فیصلہ ہونے تک اس پوسٹ پر آرڈر جاری نہیں ہوں گے۔

