10th Class Pakistan Study Guess Paper 2026

Pak Studies 10th Class Pairing Scheme 2026
پنجاب کے تمام بورڈز (لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان) کے لیے

نوٹ: باب نمبر 1، 2، 3، 4 اور باب نمبر 7 سے تین سوالات تفصیلی جواب کے لیے دیے جائیں گے۔ باب نمبر 5، 6 اور باب نمبر 8 سے دو سوالات تفصیلی جواب کے لیے دیے جائیں گے۔

اہم ہدایات:
کم از کم پہلے پانچ چیپٹر مکمل طور پر تیار کریں اور چھٹے چیپٹر کے مختصر سوالات اور MCQs لازمی تیار کریں۔

مشقی سوالات اچھے سے تیار کریں۔ 3 سے 4% سوالات مشق سے ہٹ کر چیپٹرز میں سے ہو سکتے ہیں۔ اس لیے بہترین مارکس کے لیے مکمل سلیبس تیار کریں۔

اس دفعہ S.L.O بیسڈ پیپر ہونے کی وجہ سے پیپر دی گئی اسکیم سے کچھ مختلف ہو سکتا ہے، تاہم 90 فیصد یہی اسکیم ہوگی۔ انشاء اللہ۔

یہ پیپر اسکیم پنجاب بورڈز کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائی گئی ہے۔ اساتذہ طلباء کو مکمل تیاری کروائیں۔

گیس پیپر اور تعلیمی اپڈیٹس کے لیے ہمارے چینل کو ابھی وزٹ کریں۔

دہم کلاس مطالعہ پاکستان اہم ترین تفصیلی سوالات

  • سوال 1: قرارداد مقاصد کے اہم نکات کو تفصیل سے بیان کریں۔
  • سوال 2: مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور بنگلہ دیش کے قیام کے اسباب اور اثرات کا جائزہ لیں۔
  • سوال 3: پاکستان کی اہم معدنیات بیان کریں۔
  • سوال 4: ملکی زراعت کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر بحث کریں۔
  • سوال 5: توانائی کے وسائل کو بڑھانے کے لیے تجاویز پیش کریں۔
  • سوال 6: پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی مقاصد بیان کریں۔
  • سوال 7: مسئلہ کشمیر کو پاک بھارت تعلقات میں کیا اہمیت حاصل ہے۔
  • سوال 8: دستور پاکستان 1973ء کے چند اہم نکات بیان کریں۔
  • سوال 9: قائد اعظم کے چودہ نکات لکھیں۔
  • سوال 10: قائد اعظم کی سیاسی اور آئینی کوششوں کے حوالے سے قیام پاکستان میں کردار کو بیان کریں۔
  • سوال 11: قیام پاکستان کے بعد پیش آنے والی ابتدائی مشکلات کا جائزہ لیں۔
  • سوال 12: پاکستان کی آب و ہوا کے خطے اور انسانی زندگی پر ان کے اثرات کی تفصیل سے وضاحت کریں۔
  • سوال 13: آلودگی سے کیا مراد ہے؟ یہ کس کس طرح ہمارے ماحول کو آلودہ کر رہی ہے؟
  • سوال 14: پاکستان میں جنگلات کی اقسام اور ان کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top