Tarjama tul Quran Important Questions Class 10 - STI Job Portal

Tarjama tul Quran Important Questions Class 10

Tarjama tul Quran Important Questions Class 10th 2026

ترجمہ القرآن اہم سوالات کلاس دہم

گیس پیپر برائے ترجمۃ القرآن 2026
مختصر سوالات کلاس دہم

1 جانوروں سے متعلق مشرکین کے دو عقائد تحریر کریں
2 سورۃ الاعراف میں نبی کریم صلی اللہ علی وسلم کی صفات کا ذکر آیا ہے؟
3 سورہ یونس کے مطابق اللہ تعالٰی کی دو صفات تحریر کریں
4 سورۃ ھود کا مرکزی موضوع تحریر کریں
5 انبیاء کرام کی دو بشری صفات لکھیں
6 سورۃ الحجر کی وجہ تسمیہ تحریر کریں
7.و اتبعوہ لعلکم تھندون” ترجمہ کریں
8 وحتنا بک شهید علی ھولاء
9 سورۃ النحل میں منکرین حق کی کونسی نشانیاں بیان ہوئی ہیں ؟
10 سورۃ النحل میں بنی اسرائیل میں بیان کردہ کوئی سے تین معاشرتی احکام بیان کریں
11 حضرت حضر علیہ السلام کے تین حکمت بھرے امور تحریر کریں
12 سورۃ المومنون کی ابتدائی دس آیات سے متعلق حدیث تحریر کریں
13 قیامت برپا ہونے کے مراحل تحریر کریں
14 سورۃ المومنون کے مطابق اہل جھنم کو غصے میں دیکھ کر فرشتے انہیں کیا کہیں گے
15 والذين هم للزكوة فعِلُون
16 قل لا اسالکم علیہ اجرا الا المودة في القرني
17 تحقیت سے کیا مراد ہے ؟
18 دعوت دین کے کوئی سے دو اصول تحریر کریں
19 واقعہ معراج کے بارے میں مختصر تحریر کریں
20 سورۃ الاعراف میں مذکور حضور نبی کریم کی کوئی چار صفات تحریر کریں
21 سورۃ یونس کا مرکزی موضوع تحریر کریں
22 سورۃ ابراہیم کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کے تین دلائل لکھیں
23 مشاورت کی اہمیت بیان کریں
24 تلاوت قرآن مجید کے دو آداب تحریر کریں
25 عوامیم میں کتنی سورتیں شامل ہیں ؟

ترجمہ القرآن جماعت دہم پیرنگ سکیم

*💁ترجمتہ القرآن کلاس دہم میں مارکس کی مکمل تقسیم اور پیپر پیٹرنFor more details 👇👇stijob.org.pk

Leave a Comment