The following departments are expected to see a 5 to 30 percent cut in salaries:
- State Bank of Pakistan
- National Accountability Bureau
- Election Commission of Pakistan
- Federal Public Service Commission
- National Electric Power Regulatory Authority
- Pakistan Telecommunication Authority
- Oil and Gas Regulatory Authority
- Securities and Exchange Commission of Pakistan
- Higher Education Commission
- Pakistan Electronic Media Regulatory Authority
- Pakistan Nuclear Regulatory Authority
- National Highway Authority
- Pakistan Standards and Quality Control Authority
- Pakistan Civil Aviation Authority
- National Disaster Management Authority
- Indus River System Authority
- Pakistan Environmental Protection Agency
- NADRA
- Pakistan Railways
- Pakistan Baitul Mal
- Pakistan Atomic Energy Commission
- National Counter-Terrorism Authority
- Pakistan Agricultural Research Council
- Federal Board of Revenue
- Pakistan Software Export Board
- Pakistan Tourism Development Corporation
- Pakistan Sports Board
- Pakistan Council for Scientific and Industrial Research
- National Vocational and Technical Training Commission
- Pakistan Medical and Dental Council
درجہ ذیل محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں سے 5 سے 30 فیصد تک کٹوتی متوقع ہے۔
1۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان
2۔ قومی احتساب بیورو
3۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان
4۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن
5۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
6۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
7۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی
8۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان
9۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن
10۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی
11۔ پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی
12۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی
13۔ پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی
14۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
15۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
16۔ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی
17۔ پاکستان ماحولیاتی تحفظ ایجنسی
18۔ نادرا
19۔ پاکستان ریلوے
20۔ پاکستان بیت المال
21۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن
22۔ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی
23۔ پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل
24۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو
25۔ پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ
26۔ پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن
27۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ
28۔ پاکستان کونسل برائے سائنسی و صنعتی تحقیق
29۔ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن
30۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل
حالیہ ملکی حالات کے سبب متوقع کٹوتی والے افسران
- حکومت پاکستان نے کم از کم
- 3 لاکھ سے 10 لاکھ تک کی سیلری والے افسران سے 5 فیصد کٹوتی
- 10 سے 20 لاکھ تنخواہ والے افسران سے 15 فیصد کٹوتی
- 20 سے 30 لاکھ تنخواہ والے افسران سے 25 فیصد کٹوتی
- 30 لاکھ سے زائد والے افسران سے 30 فیصد کٹوتی کا اعلان دو ماہ کیلئے کیا ہے
اور بقایا 3 لاکھ سے کم سیلری لینے والا متوسط غریب ملازم طبقہ جس کی تنخواہ پر کسی قسم کا کٹ نہیں لگے گا
