Educational Updates
Bahawalpur Board Matric Roll Number Slips Uploaded
📢 Bahawalpur Board Matric Roll Number Slips Uploaded
تعلیمی بورڈ بہاولپور کی جانب سے میٹرک فرسٹ سالانہ امتحان 2026 کی رول نمبر سلپس اداروں کے پورٹل پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔ ریگولر طلبہ اپنی رول نمبر سلپس اپنے اداروں کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں جبکہ پرائیویٹ طلبہ کی رول نمبر سلپس ان کے دیے گئے پوسٹل ایڈریس پر بذریعہ ڈاک بھیج دی گئی ہیں۔ جن طلبہ کو رول نمبر سلپ بذریعہ ڈاک موصول نہ ہو سکے وہ تعلیمی بورڈ بہاولپور کی ویب سائٹ سے اپنی رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
https://sscportal.bisebwp.pk/RollNoSlips/RollNoSlips.aspx




