AIOU Solved Assignments Pdf
AIOU Helping Chatroom
Sign Up
● Online
Matric
FA/FSc
BA
BS
B.Ed
M.Phil
Staff
Files
Inbox 📥
No messages.
📎
✓ Verified
0
ViewsActive
StatusPending...
Email
City
Cell
Admin
Verify
Send 1000 PKR to JazzCash 03068636608
Asgharsim
AOA
All assignment are available
03130892104
📚 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد
*Credit hours ki details*
✨ کسی بھی پروگرام میں داخلہ لینے کے بعد اس کے مکمل پراسس اور کریڈٹ آورز جاننا ضروری ہے!
🔹 میٹرک
📌 کل سمسٹرز: 4
📌 کریڈٹ آورز: 48
🔹 ایف اے
📌 کل سمسٹرز: 4
📌 کریڈٹ آورز: 48
🔹 بی اے
📌 کل سمسٹرز: 4
📌 کریڈٹ آورز: 66
🔹 بی۔ایڈ (1.5 سالہ)
📌 کل سمسٹرز: 3
📌 کریڈٹ آورز: 54
🔹 بی۔ایڈ (2.5 سالہ)
📌 کل سمسٹرز: 5
📌 کریڈٹ آورز: 90
🔹 بی۔ایس (2 سالہ)
📌 کل سمسٹرز: 4
📌 کریڈٹ آورز: 72
🔹 بی۔ایس (2.5 سالہ)
📌 کل سمسٹرز: 5
📌 کریڈٹ آورز: 87
🔹 بی۔ایس (4 سالہ)
📌 کل سمسٹرز: 8
📌 کریڈٹ آورز: 129
—
🌟 یاد رکھیں!
داخلہ لینے کے بعد ہر پروگرام کا مکمل روڈمیپ اور کریڈٹ آورز سمجھنا آپ کی تعلیمی کامیابی کے لیے لازمی ہے ✅
03130892104
*AIOU Admissions | Spring-2026*
مورخہ یکم جنوری 2026ء، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2026ء کے لئے مختلف پروگراموں کے داخلے جات کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
جن میں مندرجہ ذیل پروگرامز شامل ہیں:
●۔Matric, FA, AD, BS, BEd, PGD & Certificate Courses (Fresh)
●۔PhD, MPhil/MS/MSc (Hons)
داخلوں کی آخری تاریخ:
★۔میٹرک، ایف اے،بی ایڈ اور سرٹیفکیٹ کورسز میں داخلوں کے خواہشمند طلباء 10 فروری 2026ء تک اپلائی کرسکتے ہیں۔
★۔ایم ایس،ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے کے خواہشمند طلباء 17 فروری 2026 تک اپلائی کر سکتے ہیں۔
★۔جاری طلباء بھی 17 فروری 2026 تک اگلے سمسٹر کی کورس انرولمنٹ کر سکتے ہیں۔
🚨 نہایت اہم اطلاع برائے تمام طلبہ و طالبات 🚨
📢 سمسٹر بہار 2026 (Spring 2026) کے داخلوں کا باضابطہ آغاز
📅 یکم جنوری 2026 سے ہو رہا ہے، جو کہ تقریباً یکم مارچ / 5 مارچ 2026 تک جاری رہیں گے۔
⚠️ براہِ کرم اس اعلان کو سنجیدگی سے پڑھیں ⚠️
کئی طلبہ یہ سوال کر رہے ہیں:
❓ “ابھی پچھلے سمسٹر کے اسائنمنٹس بھی جمع نہیں ہوئے اور امتحانات بھی باقی ہیں، تو نئے سمسٹر کے داخلے کیسے شروع ہو گئے؟”
🔔 اہم وضاحت:
📘 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) کا باقاعدہ نظام یہی ہے کہ
➡️ نئے سمسٹر کے داخلے، پچھلے سمسٹر کے دوران ہی شروع کر دیے جاتے ہیں۔
یہ کوئی غیر معمولی بات نہیں بلکہ یونیورسٹی کی پالیسی کا حصہ ہے۔
✅ طلبہ کے لئے نہایت ضروری ہدایت:
وقت ضائع کیے بغیر اپنا داخلہ فارم بروقت جمع کروائیں
فیس مقررہ تاریخ سے پہلے ادا کریں
تاخیر کی صورت میں جرمانہ یا داخلہ مس ہونے کی ذمہ داری خود طلبہ پر ہوگی
⏰ یاد رکھیں:
داخلوں میں تاخیر مستقبل میں کلاسز، اسائنمنٹس اور امتحانات میں مسائل پیدا کر سکتی ہے۔
📌 اہم تاریخیں:
📅 داخلے: 1 جنوری 2026 تا 5 مارچ 2026 (اندازاً)
*AIOU Complete Package of Semester*
*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد*
وہ طالب علم جو کسی وجہ سے اپنی ورکشاپ کوئز یا اسائنمنٹ کا کام نہیں کر سکتے تو ان کے لیے مکمل پیکیج ہے جس کے اندر ان کی مکمل ورکشاپ شیڈول بھی چیک کیا جائے گا ورکشاپ اٹینڈ بھی کی جائے گی کوئز بھی حل کیا جائے گا ان کی اسائنمنٹ بنا کر اپلوڈ بھی کر دی جائیں گی۔
*🎗️Workshop Schedule Checking*
*🎗️Workshops Attend*
*🎗️Quizes Attempt*
*🎗️Assignments ready Karna*
*🎗️Assignments Submission*
*نوٹ:*
تمام چیزیں گھر بیٹھے آپ کی مکمل ہو جائیں گی آپ صرف اور صرف پیپر دیں گے ۔
03130892104
🚨 نہایت اہم اطلاع برائے تمام طلبہ و طالبات 🚨
📢 سمسٹر بہار 2026 (Spring 2026) کے داخلوں کا باضابطہ آغاز
📅 یکم جنوری 2026 سے ہو رہا ہے، جو کہ تقریباً یکم مارچ / 5 مارچ 2026 تک جاری رہیں گے۔
⚠️ براہِ کرم اس اعلان کو سنجیدگی سے پڑھیں ⚠️
کئی طلبہ یہ سوال کر رہے ہیں:
❓ “ابھی پچھلے سمسٹر کے اسائنمنٹس بھی جمع نہیں ہوئے اور امتحانات بھی باقی ہیں، تو نئے سمسٹر کے داخلے کیسے شروع ہو گئے؟”
🔔 اہم وضاحت:
📘 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) کا باقاعدہ نظام یہی ہے کہ
➡️ نئے سمسٹر کے داخلے، پچھلے سمسٹر کے دوران ہی شروع کر دیے جاتے ہیں۔
یہ کوئی غیر معمولی بات نہیں بلکہ یونیورسٹی کی پالیسی کا حصہ ہے۔
✅ طلبہ کے لئے نہایت ضروری ہدایت:
وقت ضائع کیے بغیر اپنا داخلہ فارم بروقت جمع کروائیں
فیس مقررہ تاریخ سے پہلے ادا کریں
تاخیر کی صورت میں جرمانہ یا داخلہ مس ہونے کی ذمہ داری خود طلبہ پر ہوگی
⏰ یاد رکھیں:
داخلوں میں تاخیر مستقبل میں کلاسز، اسائنمنٹس اور امتحانات میں مسائل پیدا کر سکتی ہے۔
📌 اہم تاریخیں:
📅 داخلے: 1 جنوری 2026 تا 5 مارچ 2026 (اندازاً)
👉 اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کوئی طالب علم اہم موقع ضائع نہ کرے۔