Punjab Stamp Duty New Law 2026”
→ 1% After 12 months → 2% Assignable Deed = Simple transfer of property rights (without new registry) Reduction in conflicts property market and increased investment
📢 پنجاب سٹیمپ ڈیوٹی نیا قانون 2026 ⚠️
حکومتِ پنجاب نے سٹیمپ ایکٹ 1899 میں ترمیم کر کے Assignable Deed پر سٹیمپ ڈیوٹی کم کر دی:
🔹 12 ماہ کے اندر ٹرانسفر → 1%
🔹 12 ماہ کے بعد → 2%
Assignable Deed = جائیداد کے حقوق کی سادہ منتقلی (بغیر نئی رجسٹری)
✅ اہم فوائد:
کم خرچ میں پراپرٹی ٹرانسفر
شہری و دیہی فرق کم
قانونی تحفظ زیادہ
فراڈ اور تنازعات میں کمی
پراپرٹی مارکیٹ اور سرمایہ کاری میں اضافہ
