📢 10th Class Urdu Exam Time 2026 | Official Education News & Updates
📘 دہم جماعت اردو پیپر پیٹرن — (Complete Guideline)
✨ سوال نمبر 1: حصہ معروضی (Objective Section)
📌 اس حصے میں درج ذیل موضوعات کی تیاری لازمی ہے:
📖 نثر
🎶 نظم
✍️ قواعد و انشاء
🔤 اعراب
🗣️ درستیٔ تلفظ
✨ حصہ انشائیہ (Subjective Section)
📝 سوال نمبر 2: اشعار کی تشریح
📌 نظم میں سے: 4 میں سے 3 اشعار کی تشریح
📌 غزل میں سے: 3 میں سے 2 اشعار کی تشریح
📝 سوال نمبر 3: پیراگراف کی تشریح
📌 دو پیراگراف دیے جائیں گے:
ایک پہلے نصف (First Half) سے
ایک دوسرے نصف (Second Half) سے
⚠️ اس سوال میں کوئی آپشن نہیں ہوگا
📌 لازمی نکات:
✍️ مصنف کا نام — (0.5 نمبر)
📚 سبق کا عنوان — (0.5 نمبر)
📖 چار مشکل الفاظ کے معانی — (ہر ایک 0.5 نمبر)
📝 سوال نمبر 4: مختصر سوالات
📌 نثر سے: 5 سوالات
📌 نظم/غزل سے: 2 سوالات
👈 کل 8 میں سے 5 سوالات حل کرنے ہوں گے
📝 سوال نمبر 5: خلاصہ نویسی
📌 دو خلاصے دیے جائیں گے:
ایک پہلے نصف سے
ایک دوسرے نصف سے
👈 صرف ایک خلاصہ لکھنا ہوگا
💡 اہم مشورہ: اگر آپ ایک ہاف مکمل تیار کر لیتے ہیں تو کم از کم ایک خلاصہ یقینی ہو جاتا ہے۔
📝 سوال نمبر 6: مضمون نویسی (Essay Writing)
📌 3 مضامین میں سے ایک منتخب کرنا ہوگا:
ایک پہلے نصف سے
ایک دوسرے نصف سے
ایک موجودہ حالات (Current Affairs) پر
📊 ممکنہ موضوعات:
💸 بدعنوانی
🌐 انٹرنیٹ کے فوائد و نقصانات
📱 موبائل فون کے اثرات
👥 آبادی میں اضافہ
💰 غربت
📈 مہنگائی
📝 سوال نمبر 7: تفہیمِ عبارت
📌 ایک پیراگراف دیا جائے گا
📌 اس پر 4 تا 5 سوالات ہوں گے
👈 تمام جوابات اسی عبارت سے اخذ کرنے ہوں گے
Objective Questions / MCQs: تقریباً 20–25 منٹ
Subjective Questions / مضمون، خلاصہ، نظم وغیرہ: تقریباً 95–100 منٹ
کل وقت: 2 گھنٹے
پاس ہونے کے لیے: 33 نمبر (33٪)
مثال کے طور پر:
🔘 80 نمبر کا پیپر — کم از کم 26 نمبر چاہیے پاس ہونے کے لیے (33٪)
🔘 75 نمبر کا پیپر — کم از کم 24–25 نمبر چاہیے پاس ہونے کے لیے
📢 10th Class Urdu Guess Paper 2026 | Official Education & News Updates
اہم مضامین اور بورڈ میں آنے کی تعداد:
علامہ اقبال / میرا قومی ہیرو / محنت کی برکتیں — 13 مرتبہ سے زائد
یوم آزادی — 11 مرتبہ سے زائد
وقت کی پابندی — 14 مرتبہ سے زائد
قائد اعظم محمد علی جناح — 18 مرتبہ سے زائد
برسات کا موسم — 13 مرتبہ سے زائد
تعلیم نسواں — 12 مرتبہ سے زائد
ایک دلچسپ سفر — 10 مرتبہ سے زائد
والدین کے ساتھ حسن سلوک — 10 مرتبہ سے زائد
شہری اور دیہاتی زندگی کا فرق — 10 مرتبہ سے زائد
حب الوطنی — 10 مرتبہ سے زائد
تندرستی ہزار نعمت ہے — 11 سے 13 مرتبہ
https://stijob.org.pk
explore #foryou #10thClass #Urdu #GuessPaper
Class 10th important Ashaar
📘 حصہ نظم (درست
- حمد
➡️ اشعار: 1، 2، 3، 4، 6 - نعت
➡️ اشعار: 1، 2، 3، 4 - میدانِ کربلا
➡️ اشعار: 1، 2، 5، 6 - جیوے جیوے پاکستان
➡️ بند: 1، 2، 3 ✅ - کسان
➡️ اشعار: 1، 2، 4، 5، 6 - فاطمہ بنتِ عبداللہ
➡️ اشعار: 2، 4، 5، 6، 7، 8 - اونٹ کی شادی
➡️ اشعار: 1، 3، 5، 7، 8 - مال گودام
➡️ اشعار: 1، 2، 4، 6، 7
📗 حصہ غزل
(تمام میں اشعار ہی ہوتے ہیں)
- مصیبت بھی راحت فراز ہو گئی ہے
➡️ اشعار: 1، 2، 3، 4 - آدمی آدمی سے ملتا ہے
➡️ اشعار: 2، 3، 4، 5، 7 - سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیں
➡️ اشعار: 1، 2، 3، 4، 6 - یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں
➡️ اشعار: 1، 2، 4، 5، 6
مزید اپڈیٹس کے لیے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے آفیشل چینل کو فالو کر لیں۔


