BSN & LHV Admission Schedule
BSN & LHV Admission Schedule
🟡 BSN & LHV Admission Schedule 🟡 *📍 BS Nursing**Final Merit List*: 27th January 2026*1st Selection List*: 29th January 2026*2nd Selection List*: 5th February 2026*3rd Selection List*: 12th February 2026 Classes Begin: 2nd March 2026📍 LHV*1st Selection List:* 27th January 2026*2nd Selection List*: 3rd February 2026*3rd Selection List*: 10th February 2026
📍بی ایس نرسنگ (4 سالہ) پبلک سیکٹر نرسنگ کالجز پنجاب سیشن 2025 کے لئے داخلے کی فائنل میرٹ لسٹ
فائنل میرٹ لسٹ تمام اعتراضات اور کمنٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کی گئی ہے جو 23 جنوری کو UHS کمپلینٹ پورٹل کے ذریعے موصول ہوئے تھے۔ یہ لسٹ UHS اور محمکہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کی پالیسی کے مطابق جاری کی گئی ہے۔
📍 امیدوار اپنی میرٹ پوزیشن خود موجود ڈیٹا کی بنیاد پر چیک کریں۔
📍 داخلہ سیل نے یہ ڈیٹا اپنی سطح پر چیک کیا ہے۔ یونیورسٹی کسی غلط معلومات کی صورت میں ذمہ دار نہیں ہوگا۔
📍 یہ فائنل آرڈر آف میرٹ عارضی نوعیت رکھتا ہے اور اگر کسی قسم کی غلطی، کوتاہی، فراڈ یا جعلی معلومات پائی گئیں تو کسی بھی مرحلے پر ترمیم، تبدیلی یا منسوخی ہو سکتی ہے۔
فائنل میرٹ لسٹ میں نام آ جانے سے داخلے کا حق حاصل نہیں ہوتا۔
📍اگر کوئی امیدوار بعد میں:
- کم میرٹ
- غلط معلومات
- قواعد کی خلاف ورزی
میں ثابت ہو جائے تو اس کی پوزیشن منسوخ ہو سکتی ہے اور اس کا فیصلہ UHS یا SHC&ME کرے گا۔
📍 صرف وہی امیدوار جن کی اہلیت اور دستاویزات مکمل ہوں گی وہ آگے داخلے کے لئے اہل سمجھے جائیں گے۔
📍کالجز کی سیلیکشن لسٹ بعد میں UHS شیڈول کے مطابق جاری کی جائے گی۔
اس فائنل میرٹ لسٹ میں نام کا ہونا داخلے کا قانونی حق نہیں بنتا۔ داخلہ صرف UHS اور SHC&ME کی مکمل تصدیق کے بعد ہوگا۔





