Hardship transfer under Medical Category
Hardship transfer under Medical Category
Medical Board
All teachers who have applied for hardship transfer under Medical Category are hereby informed to appear before the Medical Board at MS DHQ Office
Mianwali on Friday, December 26, 2025, at 09:30 AM along with all their Original Medical Records.
In case of non-attendance, the application will be considered inadmissible.
Chief Executive Officer
District Education Authority *Mianwali
Dear Teachers!
Teachers who have applied for transfer on the basis of hardship should complete the verification of all their documents as per the instructions of the higher authorities.
The checklist will be the same as the one you had earlier uploaded or submitted in the file on SIS.
Submit your documents as per the same checklist.
In case of non-cooperation or incomplete documents, the application for hardship transfer will be rejected.
All responsibility for non-cooperation will be on the concerned applicant and no excuse or excuse will be acceptable later.
🔴 Important information for teachers applying for transfer on medical grounds:
Tomorrow, Friday, December 26, 2025
⏰ 8 am
📍 Personal presence in front of MS Sahib at MS Office, District Headquarters Hospital Sargodha is mandatory, in case of non-attendance, the application will be rejected.
Note: Teachers who have already submitted their papers in full should ignore this message.
Punjab Educators Association District Sargodha
میڈیکل بورڈ
ایسے تمام اساتذہ کرام جنہوں نے میڈیکل کیٹیگری کے تحت ہارڈشپ ٹرانسفر کے لیے درخواست دی ہوئی ہے، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے تمام اصل میڈیکل ریکارڈ کے ہمراہ خود مورخہ 26 دسمبر 2025 بروز جمعہ، صبح 09:30 بجے
MS DHQ Office
میانوالی میں میڈیکل بورڈ کے سامنے لازمی پیش ہوں۔
عدم حاضری کی صورت میں درخواست ناقابلِ غور تصور کی جائے گی۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی *میانوالی
محترم اساتذہ کرام!
جن اساتذہ کرام نے ہارڈ شپ کی بنیاد پر ٹرانسفر اپلائی کیا ہوا ہے وہ ہائیر اتھارٹیز کی ہدایات کے مطابق اپنے تمام کاغذات کی ویریفکیشن ہر صورت مکمل کروائیں۔
چیک لسٹ وہی ہوگی جو آپ نے پہلے SIS پر اپ لوڈ یا فائل میں جمع کروائی تھی۔
اسی چیک لسٹ کے مطابق اپنے دستاویزات جمع کروائیں۔
عدم تعاون یا کاغذات نامکمل ہونے کی صورت میں ہارڈ شپ ٹرانسفر کی درخواست خارج کر دی جائے گی۔
عدم تعاون کی تمام ذمہ داری متعلقہ درخواست گزار پر ہوگی اور بعد میں کوئی عذر یا بہانہ قابلِ قبول نہیں ہوگا۔
🔴 میڈیکل گراؤنڈز پر ٹرانسفر اپلائی کرنے والے اساتذہ کے لیے اہم اطلاع:
کل بروز جمعہ، 26 دسمبر 2025
⏰ صبح 8 بجے
📍 دفتر ایم ایس، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرگودھا ایم ایس صاحب کے سامنے ذاتی حاضری لازمی ہے، عدم حاضری کی صورت میں درخواست خارج ہو جائے گی۔
نوٹ: جن اساتذہ کرام نے اپنے کاغذات پہلے ہی مکمل جمع کروا دیے ہیں، وہ اس پیغام کو نظرانداز کریں۔
پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع سرگودھا




